Wednesday, October 21, 2020
Home Trending مہاجروں کی اصل شناخت بحال کرائیں گے، جہانگیرترین

مہاجروں کی اصل شناخت بحال کرائیں گے، جہانگیرترین

pti-stamp-picکراچی، سیکریٹری جنرل تحریک انصاف جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ ایک پارٹی پنجاب اورایک دوسرے کی پارٹی بن کر رہ گئی ہے۔ انہوں نے کہا 1947 میں پاکستان سے محبت کرنے والے اس حلقے میں آگئے مگران کو مفاد پرست ٹولے نے غلط راستے پر ڈال دیا۔ مہاجروں کی اصل شناخت بحال کرائیں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

شیریں جناح کالونی دھماکے میں ایک کلو بارود استعمال ہوا

کراچی، شیریں جناح کالونی بم دھماکے کے حوالے سے سی تی ڈی انچارج راجہ عمرخطاب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا...

سندھ پولیس اچھا کرے یا برا، صوبائی حکومت ذمہ دار ہے، گورنر

کراچی، گورنر سندھ عمران اسماعیل نے پولیس افسران کی چھٹیوں کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا سندھ پولیس اچھا کرے یا...

بچوں سے زیادتی، زیڈ ٹی کا ہدایت کارعظیم احمد سے معاہدہ

کراچی ، سائن انٹر ٹیمنٹ اور زیڈ ۔ٹی (کامران شریف)کا اپنی نئی ڈرامہ سیریلز ،سٹ کام ، ٹیلی فلمز کے لےے ڈرامہ...

سندھ حکومت کا پولیس افسران کی چھٹیاں منظور نہ کرنے کا فیصلہ

کراچی، سندھ حکومت نے پولیس افسران کی چھٹیاں منظور نہ کرنے کا فیصلہ، صوبائی حکومت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ کسی...