Wednesday, October 28, 2020
Home خاص خبریں مذہبی و سیاسی جماعتیں میرے بھائی پر لگائے گئے الزامات جھوٹ پرمبنی ہیں، رحمان ملک

میرے بھائی پر لگائے گئے الزامات جھوٹ پرمبنی ہیں، رحمان ملک

Rehman-Malik1کراچی، سابق وفاقی وزیر داخلہ سینٹرعبدالرحمن ملک نے کہا ہے کہ ایان علی سے متعلق منی لانڈرنگ کے الزامات بے بنیاد ہیں۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ ماڈل ایان علی سے متعلق ان پر اور ان کے بھائی پر لگائے گئے الزامات بھونڈے، بے بنیاد اور جھوٹ پر مبنی ہیں۔رحمان ملک نے ایسے تمام الزامات کومسترد کردیا ہے ۔ایم کیوایم کے سندھ حکومت میں شمولیت کے حوالے سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں عبدالرحمن ملک نے کہاکہ پیپلزپارٹی کے ایم کیو ایم کیلئے دروازے کھلے ہیں ،ایم کیو ایم جب چاہے سندھ حکومت میں شامل ہوسکتی ہے۔انہوں نے کہاکہ پاکستان پیپلزپارٹی کراچی سے بھتہ مافیا اورجرائم پیشہ عناصرکا خاتمہ چاہتی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سرجانی ٹاون، گھرمیں چھریوں کے وار سے ایک خاتون ومرد قتل، ریسکیو ذرائع

کراچی: سرجانی ٹاون سیکٹر 4 ڈی میں گھر میں چھریوں کے وار سے ایک خاتون و مرد قتل، ریسکیو کے مطابق دونوں...

کورونا کیسز میں اضافہ، کراچی میں متعدد سرکاری اسکول بند

کراچی :کورونا کیسز میں اضافہ کے پیش نظر ضلع ملیر کے متعدد سرکاری اسکول بند کردیئے گئے ہیں،ضلع ملیر کے 8 سرکاری...

کراچی میں آئندہ 4 روز کے دوران رات میں موسم سرد ہوسکتا ہے،محکمہ موسمیات

کراچی: محکمہ موسمیات نے آئندہ دنوں شہر میں موسم سرد ہونے کی نوید سنادی۔ محکمہ موسمیات کے ترجمان خالد ملک کے مطابق...

تمام شہری گھر سے باہر نکلنے پر ماسک کے استعمال کو یقینی بنائیں( این سی او سی)

کراچی:: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے گھروں سے باہر نکلنے پر ماسک کا استعمال لازمی قرار دے دیا۔ این سی او...