کراچی:میمن گوٹھ میں کیڈیٹ کالج کےقریب ٹریفک حادثہ حادثےمیں پولیس اہلکار زخمی، پولیس کے مطابق اےایس آئی محمدحسن مددگار15میں تعینات ہے۔ زخمی پولیس کوطبی امدادکیلئےجناح اسپتال منتقل کردیاگیاہے