Tuesday, November 24, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

کراچی سرکلر ریلوے کی افتتاحی تقریب

کراچی سرکلر ریلوے کی افتتاحی تقریب

سندھ ہائی کورٹ نے عادل صدیقی کی عبوری ضمانت منظور کرلی

سندھ ہائی کورٹ نے نیب ریفرنس میں مفرور ایم کیو ایم کے عادل صدیقی کی عبوری ضمانت منظور...

محمد رضوان عرفان کی حکومتِ سندھ سے اپیل

کراچی الیکٹرونکس ڈیلرز ایسوسی ایشن کے صدر محمد رضوان عرفان کی حکومتِ سندھ سے اپیل، 6 بجے دکانیں...

اے این ایف کی کاروائی، منشیات فروش گرفتار

 اے این ایف نے مختلف کارروائیوں میں منشیات برآمد کر کے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا،تفصیلات کے...

نارتھ ناظم آباد میں فلمی اندازمیں ڈکیتی کرنے والے جمعدار نکلے

کراچی:نارتھ ناظم آباد میں فلمی اندازمیں ڈکیتی کرنے والے جمعدارنکلے، پولیس نے لوٹ مار کے مرکزی ملزم گرفتار کو گرفتار کرلیا ہے۔ ایس ایس پی سینٹرل عارف اسلم راو نے بتایا کہ ملزم سنی مسیح کوتیموریہ تھانےنےگرفتار کیا، ملزم نے 2 اکتوبر کو ساتھیوں کیساتھ فوٹو لیب میں ڈکیتی کی تھی,انھوں نے بتایا کہ ملزم نے گرفتاری کے بعد ابتدائی بیان بھی دے دیا، ملزم کے مطابق جب سے ہوش سنبھالا ہے، صفائی ستھرائی کا کام کرتا ہے، واردات کے بعد ملزم کے حصے میں 2 ہزارروپے آئے تھے۔ایس ایس پی سینٹرل کا کہنا ہے کہ ملزم سے تفتیش کاعمل جاری ہے اور ساتھی کی گرفتاری کیلئےچھاپے مارے جارہے ہیں۔

Open chat