Saturday, November 28, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

خاقان مرتضیٰ ڈی جی سول ایوی ایشن تعینات

سول ایوی ایشن کا ڈی جی تعینات، ذرائع سی اے اے کے مطابق فلائٹ لیفٹیننٹ ریٹائرڈ خاقان...

ملازمت سے برطرفی، اسٹیل مل کے ملازم کو دل کا دورہ

ملازمت سے برطرفی کا سن کر اسٹیل مل کے ملازم کو دل کا دورپڑگیا، حبیب الرحمن کو اس...

سندھ بار کونسل انتخابات، وکلا کا احتجاج رنگ لے آیا

وکلا کا احتجاج رنگ لے آیا، سندھ بارکونسل کےانتخابات ملتوی کرنے کا نوٹی فکیشن واپس. ایڈووکیٹ جنرل...

لاک ڈاؤن ، سندھ حکومت کا نیا نوٹیفکیشن جاری

کورونا لاک ڈاؤن کے حوالے سے سندھ حکومت نے نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے. نوٹیفکیشن میں کاروباری...

نارتھ ناظم آباد میں گاڑی پر فائرنگ سے 21سالہ لڑکی جاں بحق

نارتھ ناظم آباد میں گاڑی پر فائرنگ سے 21سالہ لڑکی جاں بحق ہوگئی,پولیس کے مطابق ناظم آباد انٹر بورڈ آفس کےقریب نامعلوم ملزمان نےسابق نگران ٹاؤن ناظم کی بیٹی کو فائرنگ کرکےقتل کردیا، مقتولہ کی شناخت 21 سالہ فاطمہ کے نام سے ہوئی، مقتولہ کے والد فیروز بنگالی کا کہنا ہے میری دوسری بیٹی بھی فاطمہ کےساتھ تھی،موبائل فون، رقم اور دیگر تمام اشیا موجود ہیں، بیٹی چھوٹی بہن کے ساتھ بورڈ آفس سے اپنی دستاویز لینے گئی تھی،متاثرہ خاتون کو طبی امداد کے لیے عباسی شہید اسپتال لایا گیا جہاں وہ دوران علاج دم توڑ گئی، پولیس نے قتل کا مقدمہ مقتولہ فاطمہ کے والد کی مدعیت میں درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا ہے۔

Open chat