Wednesday, October 28, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم ناردرن بائی پاس کے قریب ن لیگی کارکن جاں بحق

ناردرن بائی پاس کے قریب ن لیگی کارکن جاں بحق

First responders and Karachi Violenceکراچی: نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے مسلم لیگ (ن) کے کارکن کو ہلاک کردیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ناردرن بائی پاس کے قریب پیش آیا جہاں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ن لیگی کارکن ظہور احمد جاں بحق ہوگیا ۔ لاش کو تحویل میں لے کر ضابطے کی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس مختلف زاویوں سے واقعے کی تحقیقات کررہی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

توہین رسالت،جماعت اسلامی کا کل کراچی میں احتجاج کا اعلان

فرانس میں گستاخانہ خاکوں کے خلاف جماعت اسلامی کا کراچی میں کل احتجاج کا اعلان، جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم...

اسٹیل ٹاون، پولیس کی بڑی کارروائی مختلف وارداتوں میں ملوث 2 ملزمان گرفتار

کراچی: اسٹیل ٹاون پولیس کی بڑی کارروائی، مختلف وارداتوں میں ملوث 2 ملزمان گرفتار، پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان شہری سے لوٹ...

پاک بحریہ کا اینٹی شپ میزائلز فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ،ہمہ وقت تیار ہیں،نیول چیف

پاک بحریہ کا اینٹی شپ میزائلز فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ،پاک بحریہ نے شمالی بحیرہ عرب میں سطح سمندر اور ہوا سے اینٹی...

فیس بک نے ’پڑوس سروس‘ پرغورشروع کردیا

فیس بک نے پڑوس کے علاقوں اور وہاں موجود سروس کے تعارف کے لیے ایک نئی سہولت پر غور شروع کردیا،...