کراچی: ناظم آباد نمبر 1 کے رہائشی فلیٹ سے خاتون کی 3 دن پرانی لاش برآمد, گھریلو رنجش کے باعث شازیہ 2018 سے کراچی میں مقیم تھیں، شازیہ کی موت ہارٹ اٹیک کے باعث معلوم ہوتی ہے ریسکیو ذرائع کے مطابق متوفی کی شناخت شازیہ کے نام سے ہوئی ہے، شازیہ اکیلے گھر میں رہتی تھیں جبکہ گھر والے یوکے میں مقیم ہیں۔لاش کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔۔