Thursday, October 22, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم ناظم آباد: مجاہد کالونی میں پولیس اہلکار کی فائرنگ سے ماموں جاں بحق،...

ناظم آباد: مجاہد کالونی میں پولیس اہلکار کی فائرنگ سے ماموں جاں بحق، بھانجا زخمی

First responders and Karachi Violenceکراچی: ناظم آباد کے علاقے مجاہد کالونی میں جھگڑے کے دوران پولیس اہلکار نوید کی فائرنگ سے ماموں جاں بحق اور بھانجا زخمی ہوگیا۔ ذرائع ابلاغ کے نجی ادارے کی ویب سائٹ پر رپورٹ کے مطابق ملزم کانسٹیبل نوید کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا گیا ہے۔ کانسٹیبل نوید سی ٹی ڈی میں تعینات ہے پولیس واقعے کی مزید تفتیش کررہی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن اقبال 13 ڈی میں سلنڈر دھماکہ ، ایک شخص جاں بحق

کراچی، گلشن اقبال کے علاقے بلاک 13 ڈی میں ایک اور گیس سلنڈر دھماکہ ، ایک شخص جاں بحق ،ایک زخمی۔ ریسکیو...

مسکن دھماکہ، بینک انتظامیہ کےخلاف بھی مقدمہ

کراچی، مسکن چورنگی دھماکے کا دوسرا مقدمہ بینک انتظامیہ کےخلاف درج، مقدمے کے مدعی کے مطابق دھماکہ بینک انتظامیہ کی غفلت کے...

کھارادر میں تجاوزات کےخلاف آپریشن،ٹھیلے اور پتھارے ضبط

کراچی، انسداد تجاوزات ضلع جنوبی نے کھارادر میں تجاوزات کے خلاف آپریشن، متعدد پتھارے اور ٹھیلے ضبط کرلئے گئے، ذرائع کے مطابق...

جناح اسپتال کے سابق پروفیسر کورونا وائرس کا شکار ہو کر انتقال کر گئے

جناح اسپتال کراچی کے سابق پروفیسر آف سرجری ڈاکٹر سید وقار احمد کورونا وائرس سے انتقال کر گئے۔جناح اسپتال کی سربراہ ڈاکٹر...