Saturday, November 28, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

بہادرآباد، ڈکیتی کی بڑی واردات،شہری40 لاکھ روپے سے محروم

بہادرآباد میں ڈکیتی کی بڑی واردات، شہری 40 لاکھ روپے سے محروم، ذرائع کے مطابق بہادرآباد شاہ...

میئر کراچی کے پاس اختیارات نہیں تھے، گورنر سندھ

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کا یہ پیغام...

اسٹیل مل کی نجکاری، ملازمین کو معاوضہ کی ادائیگی کا اعلان

حکومت نے اسٹیل مل کی نجکاری کا اعلان کردیا، وفاقی وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر نے...

عمر بخاری کا تبادلہ، میجرجنرل افتخار ڈی جی رینجرز سندھ تعینات

ڈی جی رینجرز سندھ عمر بخاری کا تبادلہ کردیا گیا، زرائع کے مطابق عمر بخاری کی جگہ میجر...

نامعلوم افراد کی فائرنگ ایک شخص جاں بحق و ایک زخمی

پرانی سبزی منڈی کے قریب موٹر سائیکل سوار افراد کی فائرنگ سے ایک نوجوان جاں بحق دوسرا شدید زخمی ہوگیا، ملزمان میں ایک خاتون بھی شامل ہے۔

تفصیلات کے مطابق پرانی سبزی منڈی کے قریب فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں ایک نوجوان جاں بحق اور دوسرا زخمی ہوگیا، اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ دشمنی یا ڈکیتی مزاحمت کا شاخسانہ لگتا ہے واقعے کی تفتیش جاری ہے۔ پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت انس اور زخمی کی جواد کے نام سے ہوئی ہے، فائرنگ موٹرسائیکل سواروں نے کی جس میں ایک خاتون بھی شامل ہے،واقعے میں جاں بحق ہونے والے نوجوان انس کو 5گولیاں ماری گئیں مزید تفتیش جاری ہے۔

Open chat