Tuesday, December 1, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

ظفراللہ جمالی کی موت، جھوٹی خبر پر عارف علوی معذرت خواہ

صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے سابق وزیراعظم میر ظفراللہ جمالی کی موت کی غلط خبر دینے والی ٹویٹ کو ہٹادیا ، ڈاکٹر عارف...

گیس کی سپلائی بہتر ہوگئی، سوئی سدرن گیس کمپنی کا دعویٰ

سوئی سدرن گیس کمپنی کا کہنا ہے کہ تین روز قبل ہونے والی سسٹم کی خرابی دور کرلی گئی ہے، ترجمان سوئی سدرن گیس...

پیٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل4 روپے فی لیٹر مہنگا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل، پیٹرول ،مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ جبکہ ڈیزل کی قیمت...

میرظفراللہ جمالی کو دل کا دورہ، حالت تشویشناک

سابق وزیراعظم میر ظفراللہ جمالی کو دل کا دورہ ، ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم کو دل کا دورہ پڑنے پر اے ایف آئی...

ناگن چورنگی پر 5 گاڑیوں میں آگ لگ گئی

کراچی:نارتھ کراچی میں ناگن چورنگی پر پل کے نیچے 5 گاڑیوں میں آگ لگ گئی۔فائر بریگیڈ حکام نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ 1 گاڑی میں لگنے والی آگ نے مزید 4 گاڑیوں کو لپیٹ میں لے لیا، فائر بریگیڈ حکام کے مطابق فوری طور پر آگ بجھانے کے لیے فائر بریگیڈ کا ایک ٹینڈر اور عملہ ناگن چورنگی کی جانب روانہ کیا گیا جس نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا۔
ابتدائی تحقیقات کےمطابق گاڑیوں میں آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی ہے

Open chat