کراچی، گلستان میں نجی ٹی وی کے ایسو سی ایٹ پروڈیوسر نے گھریلو پریشانیوں سے تنگ آکر خودکشی کرلی، ذرائع کے مطابق معاذ اختر نے گلے میں پھندا لگاکر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ خودکشی کے موقع پر گھر میں ان کی معذور والدہ بھی موجود تھی