Saturday, October 24, 2020
Home Trending نصاب سے خلفا راشدین کے واقعات نکالنے کی بھرپور مزمت کرتے ہیں،...

نصاب سے خلفا راشدین کے واقعات نکالنے کی بھرپور مزمت کرتے ہیں، علامہ اورنگزیب فاروقی

aurangzaib-farooqiکراچی،         نئے تعلیمی نصاب سے حضرات خلفاءراشدینؓ اور ازواج مطہرات ؓ کے نام اور ان کے واقعات کے نکالنے کی بھرپور مزمت کرتے ہیں تعلیمی اداروں کو مذہبی منافرت کی آماجگاہ نہیں بننے دیں گے۔ان خیالات کا اظہار اہل سنت و الجماعت کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات مولانا اورنگزیب فاروقی نے مرکزاہل سنت مین سنی علماءکونسل کے ایک وفد سے ملاقات کے دوران کیا۔

انہوں نے کہا کہ سندھ ٹیکسٹ بُک بورڈکے چوتھی جماعت کے اُردُو،اسلامات اورمعاشرتی علوم کے تعلیمی نصاب سے حضرات خلفاءراشدین ؓ اور ازواج مطہرات ؓ کے نام نکالنے سے اہل سنت کے جذبات کو مجروح ہواہے اوریہ ایک سوچے سمجھی سازش کے تحت جہاں ایک طرف وطن عزیز میں اہل سنت کوحقوق سے محروم رکھا جارہا ہے وہاںملک کے پاکستان میں ایک عرصہ سے اہل سنت کو دیوار سے لگایا جارہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان ایک اسلامی ملک ہے جس میں ہر مذہب اور فرقے کو اپنی حدود میں رہ کر کام کرنے کی اجازت ہے۔اکثریت کے حقوق کو نظر انداز کرنے کا نتیجہ مذہبی انتہاءپسندی اور دہشت گردی کی صورت میں نکلتا ہے۔وطن عزیزپہلے ہی مشکل حالات سے دوچار ہے اور مزید حالات برداشت کرنے کا متحمل نہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

اسٹیل ٹائون میں پولیس کا قبضہ مافیا کے خلاف کارروائی 10 گرفتار

کراچی، پولیس اسٹیل ٹائون میں قبضہ مافیا کے خلاف کریک ڈائون،10 افراد گردفتار،، پولیس کے مطابق گرفتار کرئے گئے افراد غیر...

ایڈیشنل آئی جی غلام نبی میمن کو کورونا ہوگیا

کراچی، ایڈیشنل آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی کورونا رپورٹ مثبت آگئی، پولیس زرائع کے مطابق غلام نبی میمن نے جمعہ...

ربیع الاول کے جلوس کو مکمل سیکورٹی دینگے، مراد علی شاہ

کراچی، وزیراعلیٰ سندھ کے زیر صدارت ربیع الاول کے جلوس کی سیکورٹی کے حوالے سے اجلاس، علما کرام کی شرکت، مراد...

اسکول فیس رعایت, سندھ حکومت نے والدین پر بجلی گرادی

کراچی : سندھ حکومت نے طلبا کو فیس میں 20 فیصد رعایت دینے کا فیصلہ واپس لےلیا اور کہا فیسوں میں کمی...