Saturday, October 24, 2020
Home Trending نمائش چورنگی، ایم کیو ایم کا دھرنا جاری، عوام متبادل راستہ اختیار...

نمائش چورنگی، ایم کیو ایم کا دھرنا جاری، عوام متبادل راستہ اختیار کریں، متحدہ

mqm-dharna-at-numaishکراچی، نمائش چورنگی پر متحدہ قومی موومنٹ کا دھرنا جاری ہے، ایم کیو ایم نے عوام سے اپیل کی ہے کہ نمائش چورنگی پر دھرنے کے باعث عوام متبادل راستے اختیار کریں، گرومندر سے نمائش تک دونوں اطراف کی سڑکیں ٹریفک کی لیے بند ہیں۔ گرومندر سے صدر جانے کی لیے کوریڈور تھری استعمال کیا جائے۔ ایم اے جناح روڈ سے گرومندر جانے کی لیے بریٹو روڈ استعمال کیا جائے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

نقلی وزیراعظم نے اپنی ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ

کراچی، وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ نااہل وزیراعظم نے اپنی ڈھائی سالہ ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ کا صحافیوں سے گفتگو...

رینجرز کی کارروائی،2 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار

کراچی، سندھ رینجرز کی کارروائی 2 اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان گرفتار، ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت عبدالمجید اور...

ملازمت کی مستقلی، نرسوں کا دوسرے روز بھی مظاہرہ

کراچی، ملازمت کی مستقلی اور دیگر مطالبات کی منظوری کےلئے نرسوں کا پریس کے کلب کے باہر احتجاج کا دوسرا روز،...

پی ایس ایل کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کو مل گئی

،کراچی، کرکٹ کے دیوانوں کے لئے خوشخبری، پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کے حوالے، لاہور میں اسموگ...