Wednesday, October 28, 2020
Home Trending نمائش چورنگی، سیاسی جماعتوں کا دھرنا، اطراف کی سڑکوں پر ٹریفک جام

نمائش چورنگی، سیاسی جماعتوں کا دھرنا، اطراف کی سڑکوں پر ٹریفک جام

pat-numaish-dharnaکراچی،         نمائش چورنگی پر اسلام آباد میں جاری انقلاب مارچ کے حق میں عوامی تحریک، مجلس وحدت المسلمین، مسلم لیگ (ق)، سنی تحریک اور سنی اتحاد کونسل کی جانب سے دھرنا دیا جارہا ہے، دھرنے کے باعث ایم اے جناح، کوریڈور تھری اور اطراف کی سڑکوں پر ٹریفک جام ہوگیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سرجانی ٹائون سے لاپتہ 8 سالہ عروہ بازیاب

کراچی، پیر کے روز سرجانی ٹائون سیکٹر ڈی فور میں گھر کے باہر سے لاپتہ ہونےوالی 8 سالہ عروہ فہیم بازیاب، پولیس...

بدھ اور جمعہ کو سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے

کراچی، سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز بدھ اور جمعہ کو بند رہیں گے، ذرائع کے مطابق بدھ اور جمعہ کو...

لیاقت آباد، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر حملہ

کراچی، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر لیاقت آباد میں حملہ، ذرائع ایس بی سی اے کے مطابق لیاقت آباد...

گزری، نجی بینک میں آتشزدگی،فائر بریگیڈ کی گاڑیاں روانہ

کراچی، گذری میں نجی بینک میں آتشزدگی، کنٹونمنٹ بورڈ کی گاڑیاں آگ پر قابو پانے کےلئے روانہ، ذرائع کے مطابق بینک میں...