Saturday, October 31, 2020
Home Trending نمائش چورنگی، مختلف جماعتوں کا دھرنا شروع، راستوں پر کنٹینرز لگا دیئے...

نمائش چورنگی، مختلف جماعتوں کا دھرنا شروع، راستوں پر کنٹینرز لگا دیئے گئے

pat-dharnaکراچی،     مجلس وحدت مسلمین، عوامی تحریک، (ق) لیگ اور سنی اتحاد کونسل کی جانب سے اسلام آباد میں جاری انقلاب مارچ کی حمایت میں نمائش چورنگی پر دھرنا شروع کردیا گیا ہے، دھرنے میں سیاسی جماعتوں کے کارکنان پہنچنا شروع ہوگئے ہیں۔ دھرنا دینے والی جماعتوں نے کچھ دیر قبل پریس کانفرنس کے ذریعے دھرنے کا اعلان کیا تھا۔ رہنماﺅں کے مطابق دھرنا حکومت کے خاتمے تک جاری رہے گا۔ انتظامیہ نے نمائش چورنگی جانے والے راستے کنٹینرز لگا کر بند کردیئے ہیں۔ دھرنے کے باعث ٹریفک شدید جام ہوگیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ہم سب کو تھوڑی سی شرم ہونی چاہے,وسیم اکرم کراچی والوں سے سخت ناراض

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم ساحل کی گندگی دیکھنے کے بعد ایک بار پھر عوام سے ناراض ہو گئے۔وسیم...

سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر نیب کا بڑا اقدام

صوبہ سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر قومی احتساب بیورو (نیب) نے بڑا ایکشن لے لیا۔نیب حکام کا کہنا ہے کہ...

مزار قائدکی بے حرمتی کا کیس کیپٹن (ر) صفدر کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم

کراچی: عدالت نے مزار قائد پر نعرے بازی کے کیس میں کیپٹن (ر) صفدر کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم...

سول ایوی ایشن نے نارتھ سیکٹر لاہور ریجن میں ضم کردیا

کراچی :سول ایوی ایشن نے کراچی کے نارتھ سیکٹر فلائٹ انفارمیشن ریجن کو لاہور ریجن میں ضم کر دیا جو آج سے...