Thursday, October 22, 2020
Home خاص خبریں صحت، تعلیم، فلاحی ادارے نوڈلز سے بنی ڈشز صحت کے لئے انتہائی مضر قرار، تحقیق

نوڈلز سے بنی ڈشز صحت کے لئے انتہائی مضر قرار، تحقیق

noodlesکراچی،        طلبا کو والدہ کی طرف سے اسکول لے کر جانے کے لنچ کی بات ہو یا مہنگے چائینز کھانے، نوڈلز کی مقبولیت میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ دوسری جانب حال ہی میںہونے والی تحقیق نے اسے صحت کے لئے انتہائی مضر قرار دے دیا ہے۔ امریکی سائنسدانوںکا کہنا ہے کہ وہ افراد جو 2 سے 3 بار نوڈلز یا ان سے بنی ہوئی ڈشز کھاتے ہیں ان کی صحت کو شدید خطرات لاحق ہوجاتے ہیں اور ان کے ذیابیطس، عارضہ قلب اور دل کے دورے کے امکانات کئی گنا بڑھ جاتے ہیں۔

محققین کا کہنا کہ یہ فوری طور پر تیار ہوجانے والے نوڈلز خواتین کے لئے زیادہ نقصان دہ ہیں۔ نوڈلز کا مسلسل استعمال وزن میں اضافے کا بھی سبب بنتا ہے۔ پراسس شدہ دیگر غذاﺅں کی طرح نوڈلز میں بھی نمک کا استعمال بہت زیادہ ہوتا ہے جوکہ صحت کے لئے کسی بھی طور مفید نہیں۔ کیمیکلز کی موجودگی کی وجہ سے نوڈلز انسانی نظام ہضم پر بھی بوجھ بنتی ہیں اور اسے نوڈلز کو ہضم کرنے کے لئے اضافی وقت اور توانائی درکار ہوتی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

شاہ فیصل میں6سالہ بچی کیساتھ مبینہ زیادتی

کراچی:شاہ فیصل میں6 سالہ بچی کیساتھ مبینہ زیادتی، پولیس کے مطابق زیادتی میں ملوث13سالہ لڑکےکوحراست میں لیا گیا ہے،بچی کا میڈیکل کروایا...

کراچی دھماکا، سندھ حکومت کا زخمیوں کے مفت علاج کا اعلان

کراچی: سندھ حکومت نے گلشن اقبال میں واقع مسکن چورنگی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں زخمی ہونے والے افراد کے مفت...

غیر قانونی بھرتیاں, سندھ کے کئی افسران نیب کے شکنجے میں

کراچی: قومی احتساب بیورو نے سندھ کے اداروں میں غیر قانونی طور پر بھرتی کیے گئے17 گریڈ کے درجنوں افسران کے گرد...

مسکن چورنگی دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج

مسکن چورنگی دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آ گئی