Monday, October 26, 2020
Home Uncategorized نیب سندھ نے نیشنل بنک کے سابق منیجرکو گرفتار کرلیا

نیب سندھ نے نیشنل بنک کے سابق منیجرکو گرفتار کرلیا

Sindh Nabقومی احتساب بیورو سندھ نے سابق آپریشنل منیجر نیشنل بینک شہید ملت روڈ برانچ کراچی سید صلاح الدین کو 7 کروڑ 84 لاکھ روپے کے خورد برد کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ محکمانہ انکوائری میں ملزم نے اپنے جرم کا اعتراف بھی کرلیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...