کراچی ، وزیر تعلیم سعید غنی کی جانب سے نیب کے این آئی سی وی ڈی پر چھاپے کی شدید مذمت ،سعید غنی کا کہنا ہے کہ نیب اپنے روایتی ہتھکنڈے استعمال کررہا ہے ،اسپتالوں پر چھاپوں کی نیب کیا ثابت کرنا چاہا رہا ہے ،صوبائی وزیر کا مزید کہنا تھا کہ ڈاکٹرز اور مینجمنٹ کو ہراساں کرکے نیب کس کی خوشنودی حاصل کررہا ہے ،نیب نیازی گٹھ جوڑ اب عوام کی جانوں سے کھیلنا شروع کردیا ہے کی ہے.