Tuesday, December 1, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

نیو میمن مسجدمختصر ڈاکومینٹری

کراچی میں موجود بعض قدیم مساجد تاریخ کاحصہ بن چکی ہیں۔ ان ہی میں سے ایک ایم اے جناح روڈ پر واقع...

کراچی کی متعدد سڑکوں پر اسٹریٹ لائٹس درست کردی گئیں

بلدیہ عظمیٰ کراچی کا کہنا ہے کہ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر کراچی افتخار شالوانی کی ہدایت پر کے ایم سی کے ورکس اینڈ سروسز ڈپارٹمنٹ...

گلبرک پولیس کی کاروائی، اسٹریٹ کرائم کی واردات ناکام

گلبرگ پولیس کی کاروائی، اسٹریٹ کرائم کی واردات کو ناکام بنادیا، کاروائی میں 4 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار، ملزمان سے چھینی ہوئی نقد رقم، موٹر...

گھر میں اتفاقیہ گولی لگنے سے ایک شخص زخمی

لانڈھی دادو بالی کے قریب گھر میں اتفاقیہ گولی لگنے سے ایک شخص زخمی، زخمی شخص کو جناح ہسپتال منتقل کردیا گیا، جہاں اس...

نیوکراچی، شفیق موڑ کے قریب سے ایک شخص کی لاش برآمد

Crimeکراچی، نیوکراچی کے علاقے شفیق موڑ کے قریب سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ امدادی رضاکاروں کے مطابق نامعلوم افراد نے قتل کرکے لاش نالی میں پھینک دی ہے۔ لاش کی شناخت فوری طور نہ ہوسکی۔ امدادی کارکنان نے لاش کو ضابطے کی کارروائی کے لیے قریبی ہسپتال منتقل کردیاہے۔

Open chat