کراچی ، نیوٹاؤن تھانے کے قریب سے ایک شخص کی لاش ملی، سپر ہائی وے پر قائم پیٹرول پمپ پر فائرنگ سے ایک شخص زخمی ،ذرائع کے مطابق نیوٹائون تھانے کے قریب سے ملنے والی لاش کی شناخت نہیں ہوسکی، جبکہ سپرہائی وے پر قائم پیٹرول پمپ پر فائرنگ سے سلمان نامی شخص زخمی ہوگیا جسے فوری طورپر اسپتال منتقل کردیا گیا۔