Monday, November 30, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

کراچی کی چند خوبصورت مقامات کی ڈرون فوٹیج

کراچی پاکستان کا سب سے بڑا اور آباد شہر ہے۔ سابقہ دارالحکومت ہونے کی وجہ سے ، یہ ایک ممکنہ تجارتی...

جامعہ کراچی کی پوائنٹس سروس

وفاقی سطح پر قائم تعلیمی کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہملک بھر کے تعلیمی ادارے 15 ستمبر...

پلاسٹک آلودگی ( کرن اسلم)

اگر آپ اپنے ارد گرد نظر دوڑائیں تو آپ کو کسی نہ کسی صورت میں پلاسٹک کی اشیا ضرور ملیں گی۔ مثال کے طور...

بہادرآباد، ڈکیتی کی بڑی واردات،شہری40 لاکھ روپے سے محروم

بہادرآباد میں ڈکیتی کی بڑی واردات، شہری 40 لاکھ روپے سے محروم، ذرائع کے مطابق بہادرآباد شاہ...

نیپرا سے بجلی سستی کرنے کا مطالبہ، کے الیکٹرک صارفین کو ایک ارب سے زائد کا ریلیف ملے گا

K-Electricاسلام آباد: کے الیکٹرک نے نیشنل الیکٹرک پاورریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) سے بجلی ایک روپے 4 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی درخواست کردی ہے۔ نیپراذرائع کے مطابق کے الیکٹرک نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کی درخواست کی ہے جس میں موقف اختیارکیا کہ ملک میں فرنس آئل کی قیمت کم ہونے کے باعث بجلی کی پیداوار پر فیول لاگت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، کے الیکٹرک کے اپنے پاورپلانٹس سے بجلی کی پیداوار پرفیول لاگت 34 کروڑ روپے اورآئی پی پیز سے بجلی کی پیداوارپرفیول لاگت 75 کروڑ 82 لاکھ روپے کم رہی۔ دسمبرمیں کے الیکٹرک نے ایک ارب 6 کروڑ 16 لاکھ یونٹس بجلی فروخت کی۔ نیپرا کے مطابق کے الیکٹرک کی درخواست پر سماعت6مارچ کوکراچی میں ہو گی۔ سماعت کے بعد کے الیکٹرک کے صارفین کو ایک ارب9 کروڑروپے سے زائدکا ریلیف ملے گا۔

Open chat