Friday, October 23, 2020
Home Trending واٹراینڈ سیوریج بورڈ نے صارفین کے لئے اسکیم میں ستمبر تک کی...

واٹراینڈ سیوریج بورڈ نے صارفین کے لئے اسکیم میں ستمبر تک کی توسیع کردی

KWSBکراچی، واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹر ریونیومحمداسلم خان نے کہا ہے کہ نادہند صارفین کیلئے جاری ربیٹ اسکیم میں ستمبر تک توسیع کردی گئی ہے ، صارفین کی سہولت کے لئے اس اسکیم میں توسیع کی گئی ہے تاکہ نادہندصارفین اس رعایت اور اسکیم سے فائدہ حاصل کرسکیں ،اسکیم کے تحت گھریلو صارفین کو 2010تک کے واجبات کی یکمشت ادائیگی پر 35 فیصد کی رعایت حاصل کرسکتے ہیں ،ڈی ایم ڈی ریونیو نے کہا ہے کہ اس اسکیم کی تاریخ میں توسیع حتمی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

حقوق کراچی ریفرنڈم، اختتامی گنتی کا عمل شروع

کراچی، جماعت اسلامی کا حقوق کراچی ریفرنڈم اختتامی مراحل میں داخل، 16 اکتوبر سے شروع ہونے والا حقوق کراچی ریفرنڈم 21 اکتوبر...

12 ربیع الاول، عبدالحق قادری کی احتجاج ملتوی کرنے کی اپیل

کراچی ، شاہ عبدالحق قادری نے ماہ ربیع الاول میں سیاسی جماعتوں سے احتجاجی پروگرام ملتوی کرنے کی درخواست کردی،...

ایف بی ایریا ،45 سالہ شخص نے خودکشی کرلی

کراچی : ایف بی ایریا, بلاک 13, 45 سالہ محمد انور نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ...

ٹریفک پولیس کا یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ

کراچی ، ٹریفک پولیس کا ٹریفک کی روانی کےلئے یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ، ڈی آئی جی ٹریفک جاوید مہرکا کراچی...