Friday, October 30, 2020
Home Trending واٹربورڈ کی کارروائیاں، چوری شدہ پانی سے منرل واٹر سپلائی کرنے والی...

واٹربورڈ کی کارروائیاں، چوری شدہ پانی سے منرل واٹر سپلائی کرنے والی 87 کمپنیوں کے کنکشنز منقطع

کراچی،     واٹر بورڈ انتظامیہ نے غیر قانونی طور پر چوری شدہ پانی سے منرل واٹر سپلائی کرنے والی 87 کمپنیوں کے کنکشنز منقطع کرکے وہاں سے 13 سیکشن پمپس، جنریٹر، پائپ اور دوسرا سامان ضبط کرلیا ہے۔ جبکہ واٹر بورڈ کے واٹر ٹرنک مین ڈپارٹمنٹ نے قائدآباد میں اطلاع ملنے پر فوری کارروائی کرتے ہوئے واٹر بورڈ کی 66 انچ کی مین لائن سے غیر قانونی ہائیڈرنٹ قائم کرنے کےلئے 6انچ کا کنکشن لگاتے ہوئے پانی چور مافیا کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرکے ان کی مذموم کوششیں ناکام بنادیں اور اس میں ملوث دو ملزمان علی شیر اور عظمت کے خلاف مقامی پولیس اسٹیشن میں ایف آئی آرنمبر 190درج کرادی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ میں کورونا سے5 افراد جاں بحق، 237 متاثر

راچی: صوبہ سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس سے 5 افراد جاں بحق جب کہ مزید 237 افراد متاثر ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ...

ٹریفک پولیس اہلکاروں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول

کراچی: ٹریفک پولیس پر حملے کی دھمکیاں ملنے کے بعد تمام افسران و اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹس پہننے کی ہدایات جاری...

گاڑیوں کی ٹکر سے نیوی افسر سمیت3 اہلکار جاں بحق،پولیس اہلکار زخمی

کراچی: گلشن اقبال ابوالحسن اصفہانی روڈ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ریسکیو حکام کے مطابق...

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...