کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کی نئے بورڈ کے تشکیل دیدی گئی ہے ،وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے منظوری دیدی، بورڈز کے چیئرمین وزیر بلدیات ہوں گے، دیگر ارکان میں ایڈمنسٹریٹرKMC،سندھ کے فنانس،پلاننگ،بلدیات کے سیکریٹریز، ڈسٹرکٹ کونسل کراچی کے ایڈمنسٹریٹر اور مینجنگ ڈائریکٹر ہوں گے۔ نیا بورڈ 15ارکان پر مشتملہوگا، بورڈز دوحصوں میں ہوگا،اے گروپ میں سات ارکان اور بی گروپ میں آٹھ ارکان پر مشتمل ہوگا۔ اے گروپ کو ووٹ کا اختیار حاصل ہے اور دوسرے گروپ بی میں ارکان مشاورتی ارکان کے طور پربورڈ میں کام کریں