Tuesday, December 1, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

نیو میمن مسجدمختصر ڈاکومینٹری

کراچی میں موجود بعض قدیم مساجد تاریخ کاحصہ بن چکی ہیں۔ ان ہی میں سے ایک ایم اے جناح روڈ پر واقع...

کراچی کی متعدد سڑکوں پر اسٹریٹ لائٹس درست کردی گئیں

بلدیہ عظمیٰ کراچی کا کہنا ہے کہ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر کراچی افتخار شالوانی کی ہدایت پر کے ایم سی کے ورکس اینڈ سروسز ڈپارٹمنٹ...

گلبرک پولیس کی کاروائی، اسٹریٹ کرائم کی واردات ناکام

گلبرگ پولیس کی کاروائی، اسٹریٹ کرائم کی واردات کو ناکام بنادیا، کاروائی میں 4 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار، ملزمان سے چھینی ہوئی نقد رقم، موٹر...

گھر میں اتفاقیہ گولی لگنے سے ایک شخص زخمی

لانڈھی دادو بالی کے قریب گھر میں اتفاقیہ گولی لگنے سے ایک شخص زخمی، زخمی شخص کو جناح ہسپتال منتقل کردیا گیا، جہاں اس...

واٹر بورڈ، بلدیہ عظمیٰ اور ڈی ایم سیز میں ہزاروں گھوسٹ ملازمین ہیں، شرجیل میمن

Pakistan-sharjeel-memon_12-25-2014_169770_lکراچی: وزیر اطلاعات و بلد یات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ واٹر بورڈ ،بلدیہ عظمی کراچی اور ڈی ایم سیز میں ہزاروں گھوسٹ ملازمین ہیں جن کے خلاف حکمت عملی تیار کرلی گئی ہے، صفائی اور ستھرائی مہم کے تحت کراچی کسٹم ہاؤس کے باہر چار سو میٹر روڈ کی صفا ئی کے بعد میڈیا سے گفتگو میں شر جیل میمن کا کہنا تھا کہ کراچی میں اگلے ایک سال تک صفائی مہم جاری رہے گی، کسٹم ہاؤس کی طرح دیگر وفاقی ادارے بھی اپنے اطراف کی سڑکیں اپنائیں اور انہیں صاف ستھرا رکھیں۔ گھوسٹ ملازمین سے متعلق سوال پر ان کا کہنا تھا کہ واٹر بورڈ بلدیہ عظمی کراچی اور ڈی ایم سیز میں ہزاروں گھوسٹ ملازمین موجود ہیں،گھر بیٹھے تنخواہ لینے والوں کا جلد پتہ چلا لیاجائے گا۔

Open chat