جمعہ, مارچ 24, 2023
spot_imgspot_imgspot_img
Homeسائنس اور ٹیکنالوجیواٹس ایپ کا پولز فیچر متعارف کرانے کا اعلان

واٹس ایپ کا پولز فیچر متعارف کرانے کا اعلان

کیلیفورنیا: میٹا کی پیغام رساں ایپلی کیشن واٹس ایپ گروپ میں استعمال کے لیے ایک نیا فیچر متعارف کرانے جاری ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پولز نامی اس فیچر سے صارفین گروپ چیٹ کے اندر پولز بنا کر شیئر کر سکیں گے۔اس فیچر کو استعمال کرتے ہوئے کسی معاملے میں گروپ کی اکثریتی رائے سامنے آسکے گی۔  کے ٹیک ماہرین نے اس نئے اضافے کی نشان دہی واٹس ایپ کے بِیٹا ورژن کی چھان بین کے دوران کی۔ آئی فون کے لیے جاری کیے جانے والے واٹس ایپ بِیٹا کے تازہ ترین ورژن میں اب پولز کو چیٹس میں بالکل اس ہی طرح ڈھونڈا جاسکے گا جیسے بغیر پڑھے پیغامات، تصاویر، ویڈیوز اور دیگر چیزیں ڈھونڈی جاتی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

سب سے زیادہ مقبول

Scan the code