Wednesday, October 28, 2020
Home Trending وحدت المسلمین، ق لیگ، عوامی تحریک، سنی اتحاد کونسل اور سنی تحریک...

وحدت المسلمین، ق لیگ، عوامی تحریک، سنی اتحاد کونسل اور سنی تحریک کا دھرنے کا اعلان

mwm-pcکراچی،         مجلس وحدت المسلمین اور دیگر سیاسی جماعتوں کے رہنماﺅں نے اسلام آباد میں لانگ مارچ اور انقلاب مارچ کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے آج (پیر) سے نمائش چورنگی پر حکومت کے مستعفی ہونے تک دھرنے کا اعلان کیا ہے۔ کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس سے مجلس وحدت مسلمین کے رہنما علی حسین نقوی، علامہ علی انور، پاکستان عوامی تحریک کے قاضی زاہد حسین، محمود میمن، پاکستان مسلم لیگ ق کے جعفر الحسن، ثمر مہدی، سنی اتحاد کونسل کے صاحبزادہ اظہر رضا، سنی تحریک کے مطلوب اعوان اور دیگر نے خطاب کیا۔ رہنماﺅں نے مزید کہا ہے کہ احتجاجی دھرنا کرپٹ، چور اور ڈاکو لٹیروں اور دہشت گردوں کے سرپرستوں کی حکومت کے خاتمے تک جاری رہے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گستاخانہ خاکے، کراچی بار کی سٹی کورٹ تا لائٹ ہائو س ریلی

کراچی ، فرانس میں گستاخانہ مواد کی اشاعت پرکراچی بار ایسوسی ایشن کی جانب سے احتجاجی ریلی میں وکلاءکی بڑی تعداد نے...

لانڈھی پروسیسنگ زون میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا

کراچی:لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں فیکٹری میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا، ریسکیو ذرائع کے مطابق ایکسپورٹ زون میں آگ...

کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، دوسرا زخمی

کراچی:کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، پولیس کے مطابق کورنگی کبڈی گراؤنڈ 2 ڈاکو اسلحہ کے زور پر لوٹ مارکررہے تھے ،ملزمان نے...

رینجرز کا بلدیہ ٹائون میں فری میڈیکل کیمپ

کراچی، سندھ رینجرزکابلدیہ ٹاون میں فری میڈیکل کیمپ، میڈیکل اسپیشلسٹ، بچوں کےماہرڈاکٹرسمیت مختلف امراض کےڈاکٹرز نےمریضوں کاچیک اپ کیا ، کیمپ...