Saturday, October 24, 2020
Home Trending وزنی بستہ اٹھانے سے بچوں کی ریڑھ کی ہڈی متاثر ہونیکا خدشہ

وزنی بستہ اٹھانے سے بچوں کی ریڑھ کی ہڈی متاثر ہونیکا خدشہ

wazni bastaکراچی ، طبی ماہرین کے مطابق ایک خاص حد سے زائد بوجھ اٹھانے کے سبب بچوں کی ریڑھ کی ہڈی متاثر ہوسکتی ہے جو بعد ازاں شدید نوعیت کے طبی مسائل کا باعث بن سکتی ہے۔ یہ تحقیق بچوں کے وزنی بستوں کو مدنظر رکھتے ہوئے کی گئی۔ایک جرمن فزیوتھیراپسٹ نے ایک سادہ طریقہ کار بتایا جسے اختیار کرتے ہوئے والدین یہ اندازہ لگاسکتے ہیں کہ ان کے بچے کے بستے کا وزن کہیں اس کی ریڑھ کی ہڈی کے لئے نقصان دہ تو نہیں۔

اسکول جانے والے صحت مند لڑکے اور لڑکیاں اپنے وزن کے ایک تہائی تک وزن کا بستہ بغیر کسی مسئلے کے باآسانی اٹھاسکتے ہیں۔ جرمنی کے ایک جنوب مغربی شہر برائٹناﺅ سے تعلق رکھنے والی کورنیلیا گونئٹز کے مطابق اپنے بچے سے کہیے کہ وہ اپنے بستے کو اٹھا کر ایک ٹانگ پر متوازن ہوکر دکھائے۔ اگر بچہ ایسا کرلیتا ہے تو پھر اس بات کا امکان انتہائی کم ہے کہ بستے کے وزن کے باعث اس بچے کی کمر کے پٹھوں پر کوئی دباو¿ پڑے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ایف آئی اے کی کراچی میں کارروائی، را نیٹ ورک کا اہم رکن گرفتار

ایف آئی اے نے گلستان جوہر میں کارروائی کرتے ہوئے را تیٹ ورک کا اہم رکن گرفتار کرلیا، ترجمان ایف آئی اے...

کرپشن کا الزام، میونسپل کمشنر اور ڈائریکٹر ایڈورٹائزمنٹ معطل

کراچی:غیر قانونی طریقے سے من پسند کمپنیوں کو اشتہارات کے ٹھیکے دینے اور سرکاری فیس وصولی میں خرد برد کے معاملے پر...

رینجرزکی شہرکےمختلف علاقوں میں کارروائیاں، 18ملزم گرفتار

کراچی: سندھ رینجرز نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے مختلف وارداتوں میں ملوث 18 ملزمان کو گرفتار کر لیا،...

نقلی وزیراعظم نے اپنی ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ

کراچی، وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ نااہل وزیراعظم نے اپنی ڈھائی سالہ ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ کا صحافیوں سے گفتگو...