Tuesday, November 24, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

خداداد کالونی ،گودام کی بالائی منزل پر آتشزدگی

خداداد کالونی میں گودام کی بالائی منزل میں آگ لگ گئی، فائربریگیڈ کی گاڑیاں روانہ، ریسکیو ذرائع...

نکاسی کی 936 میں سے781شکایات کا ازالہ کردیا،واٹربورڈ

واٹربورڈ نے شہر کے مختلف علاقوں سے موصولہ فراہمی ونکاسی آب کی 700سے زائد شکایات کا ازالہ...

ریسٹورنٹس میں ان ڈورڈائننگ پر پابندی عائد

ریسٹورنٹس میں ان ڈور ڈائننگ پر پابندی عائد، کمشنر کراچی نے ریسٹورنٹس کے حوالے سے تمام ڈپٹی...

سی ویو پر سائیکلنگ کرنے والوں کے خوش خبری

سی ویو پر سائیکلنگ کرنے والوں کے خوش خبری، کنٹونمنٹ بورڈ نے سی ویو پر تین کلو میٹر...

وزیراعظم نواز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے

Nawaz-Sharif320x180کراچی: وزیراعظم نواز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے ہیں۔ کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر وزیراعظم کا استقبال وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کیا، اپنے دورے کے دوران وزیراعظم نواز شریف صوبائی ایپکس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گے، جس میں قومی ایکشن پلان پر عمل درآمد کا جائزہ لیا جائے گا۔ بعد ازاں ایکسپو سینٹر میں منعقدہ ایک تقریب میں شرکت کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نواز شریف اپنے دورے کے دوران آنجہانی جسٹس ریٹائرڈ رانا بھگوان داس کے گھر جاکر ان کے لواحقین سے تعزیت بھی کریں گے۔

Open chat