Tuesday, October 27, 2020
Home Trending وزیراعظم نے گورنر ہاؤس میں اہم اجلاس طلب کرلیا

وزیراعظم نے گورنر ہاؤس میں اہم اجلاس طلب کرلیا

Nawaz-Sharif320x180کراچی، امن وامان کی مخدوش صورتحال کے پیش نظر وزیراعظم نوازشریف نے گورنرہاؤس جبکہ سابق صدر آصف زرداری نے وزیراعلیٰ ہاؤس میں اعلی سطح کا اجلاس طلب کرلیا۔کراچی میں امن وامان کی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے وزیراعظم نواشریف نے گورنر ہاؤس کراچی میں اعلیٰ سطح کا اجلاس طلب کیا ہے۔ جس میں شہر کی موجودہ صورتحال اور اسماعیلی کمیونیٹی بس پر حملے میں بھارتی خفیہ ایجنسی راء کے ملوث ہونے اور دہشتگردوں کے خلاف کارروائیوں کے حوالے سے اہم فیصلے متوقع ہیں۔دوسری جانب سابق صدر آصف زرداری نے بھی وزیراعلیٰ ہاؤس میں اعلی سطح کا اجلاس طلب کر لیا، جس میں کراچی سمیت سندھ کی امن وامان کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

پشاور دھماکے کی شدید مزمت و قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس کرتے ہیں، حلیم عادل شیخ

پشاور دھماکے پر پی ٹی آئی مرکزی رہنما حلیم عادل شیخ کی مزمت و قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس, ان...

سی ایس ایس امتحان، کراچی کے شہریوں کے لیے بڑی خوش خبری

کراچی: ایڈمنسٹریٹر کراچی افتخار علی شالوانی نے فریئر ہال میں سی ایس ایس کارنر کا افتتاح کر دیا، ان کا کہنا تھا...

کراچی چڑیا گھر اور برگد کا درخت

برگد کا درخت متعدد خصوصیات کا حامل سمجھا جاتا ہے۔اس کی ایک خاص بات یہ ہے کہ...

کراچی کی تاریخی لی مارکیٹ

لی مارکیٹ اہل کراچی کے لیے جانا پہچانا نام ہے۔یہ شہر کی قدیم آبادی لیاری کے قریب واقع ہے۔انگریز دور میں...