کراچی، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے ورلڈ بینک کے ڈائریکٹر ناجے بین ہنینے کی ملاقات ، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ ورلڈبینک کی مدد سے پانی، ٹرانسپورٹ، سڑکوں کےمسائل حل ہوجائینگے، ہیلتھ سیکٹرکےمختلف پروجیکٹس پرتبادلہ خیال کیا گیا، ملاقات میں چیف سیکریٹری،چیئرمین پی اینڈ ڈی،پرنسپل سیکریٹری بھی شریک تھے