کورونا کی دوسری لہر نے شدت پکڑلی،وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، صوبائی اکرام اللہ دھاریجو، سیکریٹری داخلہ عثمان چاچڑ سمیت متعدد اعلی افسران کی کورونا رپورٹ مثبت آگئی، وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا ہے ہلکہ بخار ہے لیکن طبیعت بہت بہتر ہے، مراد علی شاہ نے عوام سے اپیل کی کہ وہ ماسک پہنیں اور ایس او پیز پر مکمل عمل کریں۔ COVID19 #MuradAliShahPPP #SindhGovt