Saturday, November 28, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

خاقان مرتضیٰ ڈی جی سول ایوی ایشن تعینات

سول ایوی ایشن کا ڈی جی تعینات، ذرائع سی اے اے کے مطابق فلائٹ لیفٹیننٹ ریٹائرڈ خاقان...

ملازمت سے برطرفی، اسٹیل مل کے ملازم کو دل کا دورہ

ملازمت سے برطرفی کا سن کر اسٹیل مل کے ملازم کو دل کا دورپڑگیا، حبیب الرحمن کو اس...

سندھ بار کونسل انتخابات، وکلا کا احتجاج رنگ لے آیا

وکلا کا احتجاج رنگ لے آیا، سندھ بارکونسل کےانتخابات ملتوی کرنے کا نوٹی فکیشن واپس. ایڈووکیٹ جنرل...

لاک ڈاؤن ، سندھ حکومت کا نیا نوٹیفکیشن جاری

کورونا لاک ڈاؤن کے حوالے سے سندھ حکومت نے نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے. نوٹیفکیشن میں کاروباری...

وزیراعلیٰ سندھ نے پولیس افسران کو کام جاری رکھنے کی ہدایت کردی

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پولیس افسران کو کام جاری رکھنے کی ہدایت کردی,
کراچی واقعے کے بعد آئی جی سندھ اور دیگر پولیس افسران کی جانب سے چھٹیاں منسوخ کرنے کے فیصلے کے بعد وزیراعلیٰ نے تمام سینئر افسران کو آج طلب کیا تھا جس پر آئی جی سمیت دیگر اعلیٰ پولیس افسران سی ایم ہاؤس پہنچے۔ ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کےمطابق مراد علی شاہ سے ملاقات میں آئی جی سندھ مشتاق مہر، ایڈیشنل آئی جیز اور ڈی آئی جیز نے شرکت کی,وزیراعلیٰ سندھ نے پولیس افسران کو کام جاری رکھنے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ پولیس اپنے بھرپور جذبے کے ساتھ پیشہ ورانہ، آزادانہ اور غیر جانبدارانہ طریقے سے کام جاری رکھے، حکومت نے پولیس کو ہمیشہ آزادانہ کام کرنے کی ہدایت کی ہے، سندھ حکومت پولیس کے باقی معاملات کو خود دیکھے گی، پولیس کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو مستحکم کرنے کے لیے حکومت اقدامات کر رہی ہے۔

Open chat