Tuesday, October 20, 2020
Home خاص خبریں عدالت وزیراعلیٰ قائم علی شاہ نے الیکشن ٹریبونل میں بیان ریکارڈ کرادیا

وزیراعلیٰ قائم علی شاہ نے الیکشن ٹریبونل میں بیان ریکارڈ کرادیا

Election Commissionوزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے الیکشن ٹریبونل میں اپنا بیان ریکارڈ کرادیا ہے۔ عدالت میں بیان ریکارڈ کرانے کے بعد وزیراعلیٰ قائم علی شاہ کے ہمراہ ان کے وکیل فاروق ایچ نائک نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو سوالات کئے گئے ان کا الیکشن سے کوئی تعلق نہیں تھا۔ غوث علی شاہ کے وکیل نے آج الزامات پر جرح کی۔ واضح رہے کہ مسلم لیگ ن کے غوث علی شاہ نے پی ایس 29 سے وزیراعلیٰ کی کامیابی اوراین اے 215 سے نواب علی وسان کی کامیابی کو چیلینج کر رکھا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کیپٹن صفدر کی ضانت منظور

مزار قائد بے حرمی کیس میں اغو کا مقدمہ درج ہونے کے بعد اب سٹی کورٹ ایک لاکھ روپے کت...

مصباح سے کوئی اختلاف نہیں، ان کا ورک لوڈ کم کیا ہے:مانی

جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں چئیرمین پی سی بی احسان مانی نے پی ایس ایل اور پی سی بی تنازع کے...

چھاتی کا سرطان: کہیں آپ لاعلم تو نہیں؟

اینکرز کے کوٹ اور دوپٹوں پر لگی ’’پنک ربن‘‘ کا مقصد ناظرین کو ہر لمحہ ’’ ماہ اکتوبر: بریسٹ کینسر سے آگاہی...

کیپٹن (ر) صفدر گرفتار، سندھ حکومت نے لاتعلقی ظاہر کردی

اکستان مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر کو کراچی کے ہوٹل سے گرفتار کرلیا گیا۔ مزار قائد کا تقدس پامال...