Thursday, October 22, 2020
Home Trending وزیراعلی سندھ کی زیرِصدارت ملیر میں ترقیاتی کاموں کا جائزہ اجلاس

وزیراعلی سندھ کی زیرِصدارت ملیر میں ترقیاتی کاموں کا جائزہ اجلاس

cm-meeting-a وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کی زیرِصدارت ملیر میں ترقیاتی کاموں کا جائزہ اجلاس ہوا۔ اجلاس میں چیف سیکرٹری اورایڈیشنل چیف سیکرٹری شریک ہوئے۔ اجلاس کے دوران وزیر اعلی کو بریفنگ دی گئی ہے کہ ملیر میں 113 اسکولوں کی عمارت کی تعمیرمکمل نہیں، مراد میمن گوٹھ  پرصرف 5  ڈاکٹر ڈیوٹی پر آتے ہیں۔
اجلاس کے دوران وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ ہرضلع کے ترقیاتی کاموں پر توجہ دی جائے گی، کمشنر کراچی ہر ضلع میں جاکر میٹنگ کریں، ملیر کےعوام کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے جب کہ سڑک، تعلیم اوردیگرشعبوں میں ملیرکے عوام کو آگے لائیں گے۔کمشنرکراچی  زمینوں پر ناجائز قبضے ختم کروا کر قبضہ مافیا کو جیل بھیجیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

شاہ فیصل میں6سالہ بچی کیساتھ مبینہ زیادتی

کراچی:شاہ فیصل میں6 سالہ بچی کیساتھ مبینہ زیادتی، پولیس کے مطابق زیادتی میں ملوث13سالہ لڑکےکوحراست میں لیا گیا ہے،بچی کا میڈیکل کروایا...

کراچی دھماکا، سندھ حکومت کا زخمیوں کے مفت علاج کا اعلان

کراچی: سندھ حکومت نے گلشن اقبال میں واقع مسکن چورنگی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں زخمی ہونے والے افراد کے مفت...

غیر قانونی بھرتیاں, سندھ کے کئی افسران نیب کے شکنجے میں

کراچی: قومی احتساب بیورو نے سندھ کے اداروں میں غیر قانونی طور پر بھرتی کیے گئے17 گریڈ کے درجنوں افسران کے گرد...

مسکن چورنگی دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج

مسکن چورنگی دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آ گئی