Wednesday, November 25, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

عذرا پیچوہونے مساجد بند کرنے کی تجویز دیدی

وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو نے مساجد بند کرنے کی تجویز دے دی،سندھ بھر میں کورونا کے بڑھتے...

طارق روڈپر شاپنگ مال،لیاقت آباد انڈرگرائونڈ مارکیٹ سیل

6 بجے کاروبار بند نہ کرنے پر انتظامیہ حرکت میں آگئی، طارق روڈ پر واقع شاپنگ مال اور...

ناردرن بائی پاس کے اطراف باڑ لگانے کی تجویز

اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل نے ناردرن بائی پاس کے دونوں اطراف باڑ لگانے کےلئے نیشنل ہائی وے اتھارٹی...

وزیرداخلہ چوہدری نثار کا گورنر سندھ عشرت العباد کوٹیلی فون

ishrat & nisarکراچی، وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان نے عمران فاروق قتل کیس میں پیشرفت پر گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد کو اعتماد میں لیا ہے۔وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے گورنرسندھ ڈاکٹرعشرت العباد سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا،اور عمران فاروق قتل کیس کے حوالے سے انہیں اعتماد میں لیا۔ اس موقع پر گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے کہا کہ اس پر سب کو اتفاق ہے کہ عمران فاروق کے قاتلوں کو کٹہرے میں لانے کیلئے بھر پور کوششیں کی جائیں۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ نے گورنر سندھ کو معظم علی سے ہونے والی تحقیقات کے حوالے سے بریفنگ دی۔

Open chat