Wednesday, October 28, 2020
Home Trending وزیر اعظم کی زیر صدارت گورنر ہاؤس میں اجلاس جاری

وزیر اعظم کی زیر صدارت گورنر ہاؤس میں اجلاس جاری

nawaz sharif governor house1کراچی: وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت گورنر ہاؤس میں اجلاس جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق گورنر ہائوس میں جاری اجلاس کے بعد اہم فیصلوں کا اعلان متوقع ہے۔ اعلیٰ ترین سطح کے اجلاس میں گورنر سندھ ڈاکٹر عسرت العباد خان،و زیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ، سیکریٹری سندھ، ایپکس کمیٹی کے ممبران اور حساس اداروں کے حکام شریک ہیں۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں وزیر اعظم کو قومی ایکشن پلان پر عمل درآمد کے حوالے سے بریفنگ دی جا رہی ہے جبکہ وزیر اعظم کو سانحہ بلدیہ کی رپورٹ پر بھی بریفنگ دی جائے گی۔ فوجی عدالتوں کے قیام اور فوجی عدالتوں کو بھیجے جانے والے دہشت گردی کے مقدمات پر بھی تبادلہ خیال ہوگا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سرجانی ٹائون سے لاپتہ 8 سالہ عروہ بازیاب

کراچی، پیر کے روز سرجانی ٹائون سیکٹر ڈی فور میں گھر کے باہر سے لاپتہ ہونےوالی 8 سالہ عروہ فہیم بازیاب، پولیس...

بدھ اور جمعہ کو سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے

کراچی، سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز بدھ اور جمعہ کو بند رہیں گے، ذرائع کے مطابق بدھ اور جمعہ کو...

لیاقت آباد، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر حملہ

کراچی، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر لیاقت آباد میں حملہ، ذرائع ایس بی سی اے کے مطابق لیاقت آباد...