Monday, November 30, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

ظفراللہ جمالی کی موت، جھوٹی خبر پر عارف علوی معذرت خواہ

صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے سابق وزیراعظم میر ظفراللہ جمالی کی موت کی غلط خبر دینے والی ٹویٹ کو ہٹادیا ، ڈاکٹر عارف...

گیس کی سپلائی بہتر ہوگئی، سوئی سدرن گیس کمپنی کا دعویٰ

سوئی سدرن گیس کمپنی کا کہنا ہے کہ تین روز قبل ہونے والی سسٹم کی خرابی دور کرلی گئی ہے، ترجمان سوئی سدرن گیس...

پیٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل4 روپے فی لیٹر مہنگا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل، پیٹرول ،مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ جبکہ ڈیزل کی قیمت...

میرظفراللہ جمالی کو دل کا دورہ، حالت تشویشناک

سابق وزیراعظم میر ظفراللہ جمالی کو دل کا دورہ ، ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم کو دل کا دورہ پڑنے پر اے ایف آئی...

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی نیول چیف سے ملاقات

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی نیول چیف ایڈمرل امجد شاہ سے ملاقات، ملاقات میں ملک کی ترقی اور امن کے لئے بات چیت ،ذرائع کے مطابق وزیر اعلی سندھ نے نئے نیول چیف کو ملک کا اہم عہدہ سمبھالنے کی مبارکباد کے ساتھ شیلڈ اور تحائف پیش کئے،وزیر اعلی سندھ نے نیول چیف کو کہا کہ اعزاز کی بات ہے آپ کا تعلق سانگھڑ،سندھ سے ہے،مزید کہا کہ ہمیں ملک کی استحکامی کے لئے مل کر کام کرنا ہے، ہمیں اپنے تعلیم کے نظام کو مزید بہتر کرنا ہوگا،جس پر نیول چیف نے کہا میرے لئے بہت اعزاز کی با ت ہے کہ آپ آئے اور میرے لئے قیمتی وقت نکالا، میں نے ہمیشہ ملک کے لئے سوچا ہے آگے بھی سوچتا رہونگا، اس عہدے کو بخوبی سر انجام دینے کے ساتھ ساتھ پاکستان کی ترقی کے لئے بھی کام کرونگا۔۔

Open chat