Saturday, October 24, 2020
Home خاص خبریں سندھ حکومت وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے نجی چینل کی وین...

وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے نجی چینل کی وین پرفائرنگ کا نوٹس لے لیا

Health-Department-Sindh-Seniority-List-BPS-19-18-17-1024x682کراچی، وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے نجی چینل پرفائرنگ کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔ انہوں نے ہدایت کی ہے کہ واقعے میں ملوث ملزمان کو فوری طور پر گرفتار کیا جائے۔ دریں اثناءسندھ کے وزیر داخلہ سہیل انور سیال نے ڈی ایس این جی وین پر ہونے والی فائرنگ کا نوٹس لے لیا ہے۔ ڈی آئی جی ایسٹ منیر شیخ سے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔ انہوں نے ڈی آئی جی کو ہدایت کی ہے کہ واقعے میں ملوث ملزمان کو فوری گرفتار کیا جائے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

نقلی وزیراعظم نے اپنی ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ

کراچی، وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ نااہل وزیراعظم نے اپنی ڈھائی سالہ ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ کا صحافیوں سے گفتگو...

رینجرز کی کارروائی،2 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار

کراچی، سندھ رینجرز کی کارروائی 2 اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان گرفتار، ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت عبدالمجید اور...

ملازمت کی مستقلی، نرسوں کا دوسرے روز بھی مظاہرہ

کراچی، ملازمت کی مستقلی اور دیگر مطالبات کی منظوری کےلئے نرسوں کا پریس کے کلب کے باہر احتجاج کا دوسرا روز،...

پی ایس ایل کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کو مل گئی

،کراچی، کرکٹ کے دیوانوں کے لئے خوشخبری، پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کے حوالے، لاہور میں اسموگ...