
اے ایس آئی محمد بخش کے اعزاز میں دیئ گئی تقریب سے سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صوبائی حکومت وفاق سے سفارش کرے گی کہ اے ایس آئی محمد بخش کی فیملی کو قومی اعزاز سے نوازا جائے، ان انہوں نے آئی جی سندھ سے ایسی واقعات سے نمٹنے کےلئے فورس تیار کرنے کی تجویز دی