Tuesday, November 24, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

سندھ ہائی کورٹ نے عادل صدیقی کی عبوری ضمانت منظور کرلی

سندھ ہائی کورٹ نے نیب ریفرنس میں مفرور ایم کیو ایم کے عادل صدیقی کی عبوری ضمانت منظور...

محمد رضوان عرفان کی حکومتِ سندھ سے اپیل

کراچی الیکٹرونکس ڈیلرز ایسوسی ایشن کے صدر محمد رضوان عرفان کی حکومتِ سندھ سے اپیل، 6 بجے دکانیں...

اے این ایف کی کاروائی، منشیات فروش گرفتار

 اے این ایف نے مختلف کارروائیوں میں منشیات برآمد کر کے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا،تفصیلات کے...

کراچی میں آج بونداباندی کا امکان

موسم کی صورتحال، کراچی میں آج بونداباندی کا امکان ہے۔ آج کم سے کم درجہ حرارت 16 ڈگری...

ٹائر کے تاجروں کا کسٹم حکام کیخلاف مظاہرہ

شہر قائد میں رات گئے پرانی سبزی منڈی پر کسٹمز اہل کاروں کی ایک کارروائی کے دوران 3 دکان دار زخمی ہو گئے تھے جس کے باعث ٹائر کے تاجروں کی جانب سے کسٹم حکام کے خلاف مظاہرہ کیا گیا، دکانداروں نے الزام عائد کیا ہے کہ کسٹم حکام نے گودام پر چھاپے کے دوران فائرنگ کی اور مہنگے ٹائر اور ڈالر بھی ساتھ لیکر چلے گئے۔دوسری جانب کسٹم حکام کا کہنا ہے کہ کارروائی سے متعلقہ مجسٹریٹ اور پولیس کو آگاہ کیا گیا ہے جب کہ کارروائی میں اسمگل شدہ ٹائرز برآمد کیے گئے۔

Open chat