Saturday, November 28, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

خاقان مرتضیٰ ڈی جی سول ایوی ایشن تعینات

سول ایوی ایشن کا ڈی جی تعینات، ذرائع سی اے اے کے مطابق فلائٹ لیفٹیننٹ ریٹائرڈ خاقان...

ملازمت سے برطرفی، اسٹیل مل کے ملازم کو دل کا دورہ

ملازمت سے برطرفی کا سن کر اسٹیل مل کے ملازم کو دل کا دورپڑگیا، حبیب الرحمن کو اس...

سندھ بار کونسل انتخابات، وکلا کا احتجاج رنگ لے آیا

وکلا کا احتجاج رنگ لے آیا، سندھ بارکونسل کےانتخابات ملتوی کرنے کا نوٹی فکیشن واپس. ایڈووکیٹ جنرل...

لاک ڈاؤن ، سندھ حکومت کا نیا نوٹیفکیشن جاری

کورونا لاک ڈاؤن کے حوالے سے سندھ حکومت نے نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے. نوٹیفکیشن میں کاروباری...

ٹریفک پولیس کا یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ

کراچی ، ٹریفک پولیس کا ٹریفک کی روانی کےلئے یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ، ڈی آئی جی ٹریفک جاوید مہرکا کراچی چیمبرمیں تاجروں سےخطاب کرتے ہوئے کہا کہ شہر میں ٹریفک کی روانی کو جاری رکھنا سب سے اہم کام ہے کراچی 100فیصد کام کریگا توملک کاپہیہ اورتیزچلےگا، جاوید مہر کا مزید کہنا تھا کہ شہری بھی ٹریفک قوانین کا احترام کریں، مصروف شاہراہوں پر گاڑیاں پارک نہ کریں جس سے ٹریفک کی روانی متاثر ہو، ہم اپنایوٹیوب چینل بھی لوگوں کی رہنمائی کےلیےلانچ کررہےہیں

Open chat