Sunday, October 25, 2020
Home Trending ٹماٹر دنیا کا سب سے زیادہ صحت مند پھل قرار، تحقیق

ٹماٹر دنیا کا سب سے زیادہ صحت مند پھل قرار، تحقیق

tomatoامریکی سائنسدانوں نے اپنی تحقیق میں ٹماٹر کو دنیا کا سب سے صحت مند پھل قرار دے دیا ہے۔ امریکی ویب سائیٹ میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق امریکی ماہرین کی تحقیق سے ثابت ہوتا ہے کہ ٹماٹر میں پایا جانے والا آکسیڈنٹ اور لائکوپین ہڈیوں کو مضبوط رکھنے میں فائدہ مند ثابت ہوتے ہیں۔ اس کے استعمال سے خواتین کو ہڈیوں اور جوڑوں کے درد کی شکایت نہیں ہوتی۔ ٹماٹر کا استعمال جسم میں کولیسٹرول کی سطح کو برقرار رکھتا ہے جس سے امراض قلب کے خدشات کم ہوتے ہیں اور بڑھتے ہوئے وزن کو قابو میں رکھتا ہے۔

سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ ٹماٹر کا استعمال کرنے والے لوگوں کو بڑھوتری کی عمر میں الزائمر کی بیماری لاحق ہونے کے بھی خدشات کم ہوتے ہیں اس کے لئے یہ مختلف اقسام کے کینسر سے بھی بچاتا ہے، جس کی وجہ سے اسے بلاشبہ دنیا کا سب سے صحت مند پھل قرار دیا جاسکتا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...