Saturday, October 24, 2020
Home سائنس و ٹیکنالوجی پانچ سو بارہ جی بی ڈیٹا محفوظ رکھنے والا میموری کارڈ آگیا

پانچ سو بارہ جی بی ڈیٹا محفوظ رکھنے والا میموری کارڈ آگیا

GB Cardسب سے زیادہ ڈیٹا فائلز محفوظ رکھنے والا میموری کارڈ تیارکر لیا گیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق جریدے کی رپورٹ کے مطابق ’سان ڈسک‘ کمپنی نے 512 جی بی ڈیٹا محفوظ رکھنے والا میموری کارڈ متعارف کروایا ہے جو ویڈیو گرافرز اور فوٹوگرافرز کیلئے بہت ہی مفید ثابت ہوگا، سان ڈسک کی جانب سے 2003 میں پیش کئے گئے 512 ایم بی کے ڈیٹا کارڈ سے موازنہ کیا جائے تو اس کی گنجائش 1000 گنا زیادہ ہے جبکہ اسی حساب سے اسکی اسپیڈ کو بھی کافی تیز 90 ایم بی اور 95 ایم بی رکھا گیا ہے۔
اس کارڈ میں ہائی ڈیفی نیشن یعنی ’ایچ ڈی ٹائپ‘ کی تمام ویڈیو کی تمام سائز کی فائلیں با آسانی محفوظ ہوسکیں گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

نقلی وزیراعظم نے اپنی ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ

کراچی، وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ نااہل وزیراعظم نے اپنی ڈھائی سالہ ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ کا صحافیوں سے گفتگو...

رینجرز کی کارروائی،2 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار

کراچی، سندھ رینجرز کی کارروائی 2 اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان گرفتار، ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت عبدالمجید اور...

ملازمت کی مستقلی، نرسوں کا دوسرے روز بھی مظاہرہ

کراچی، ملازمت کی مستقلی اور دیگر مطالبات کی منظوری کےلئے نرسوں کا پریس کے کلب کے باہر احتجاج کا دوسرا روز،...

پی ایس ایل کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کو مل گئی

،کراچی، کرکٹ کے دیوانوں کے لئے خوشخبری، پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کے حوالے، لاہور میں اسموگ...