Thursday, October 22, 2020
Home خاص خبریں صحت، تعلیم، فلاحی ادارے پاکستانی اسکالر ڈاکٹر غلام مجتبی بھارتی یونیورسٹی کے عالمی سفیر...

پاکستانی اسکالر ڈاکٹر غلام مجتبی بھارتی یونیورسٹی کے عالمی سفیر مقرر

g mujtaba2کراچی ، معروف پاکستانی اسکالراور پاکستان پالیسی انسٹی ٹیوٹ کے بانی و سربراہ  پروفیسر ڈاکٹر غلام مجتبی بھارتی تھینکر یونیورسٹی کیجانب سے بین الاقوامی سفیر مقرر،تفصیلات کے مطابق اتر پردیش بھارت کے تیر تھینکرمحاویر یونیورسٹی کے بورڈ آف ٹرسٹیز کا ایک اہم اجلاس یونیورسٹی کے سربراہ پروفیسر ڈاکٹر سنجیو کمارجین کی صدارت میں ہوا جسمیں متفقہ طور پر عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اسکالر اور پاکستان پالیسی انسٹی ٹیوٹ کے بانی و سربراہ پروفیسر ڈاکٹر غلام مجتبی کو بین الاقوامی سفیر مقرر کیا گیا۔واضح رہے کہ ڈاکٹر غلام مجتبی پارک اسکول آف ہیلتھ امریکا کے چانسلر کے علاوہ بقائی یونیورسٹی کراچی اور امریکی انٹر نیشنل یونیورسٹی کے گشتی پروفیسر کا بھی اعزاز رکھتے ہیں،وہ صحت عامہ کے انگلش رائل سوسائٹی اور فزیشن اینڈ سرجری کے انٹر امریکی کالج کے فیلو بھی ہیںاس کے علاوہ ڈاکٹریٹ کی تین اعلی ڈگری بھی حاصل کرچکے ہیں او ر ان دنوں امریکی یونیورسٹی میں اطلاقی تحقیق میں پاکستان میں قیادت کی تبدیلی پر ڈاکٹریٹ کی تحقیق پر کام کر رہے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

شاہ فیصل میں6سالہ بچی کیساتھ مبینہ زیادتی

کراچی:شاہ فیصل میں6 سالہ بچی کیساتھ مبینہ زیادتی، پولیس کے مطابق زیادتی میں ملوث13سالہ لڑکےکوحراست میں لیا گیا ہے،بچی کا میڈیکل کروایا...

کراچی دھماکا، سندھ حکومت کا زخمیوں کے مفت علاج کا اعلان

کراچی: سندھ حکومت نے گلشن اقبال میں واقع مسکن چورنگی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں زخمی ہونے والے افراد کے مفت...

غیر قانونی بھرتیاں, سندھ کے کئی افسران نیب کے شکنجے میں

کراچی: قومی احتساب بیورو نے سندھ کے اداروں میں غیر قانونی طور پر بھرتی کیے گئے17 گریڈ کے درجنوں افسران کے گرد...

مسکن چورنگی دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج

مسکن چورنگی دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آ گئی