Thursday, October 22, 2020
Home کھیل پاکستان ایشین گیمز کے 25 کھیلوں میں حصہ لے گا

پاکستان ایشین گیمز کے 25 کھیلوں میں حصہ لے گا

imagesکراچی، پاکستان اگلے ماہ ہونیوالے ایشین گیمز کے 25 کھیلوں میں حصہ لے گا، پاکستان اسپورٹس بورڈ کے ذرائع کہا کہنا ہے کہ اسپورٹس بورد نے ان کھیلوں کی تیاری کے سلسلے میں ملک کی ان تمام فیڈریشنوں کے ساتھ بھرپور تعاون کا فیصلہ کیا ہے۔ جن کے کھلاڑی ایشین گیمز میںحصہ لیں گے۔ ایشن گیمز 19 ستمبر سے 4 اکتوبر تک انچیان، کوریا میں ہوں گے۔ پاکستان 267 رکنی دستہ حصہ لے گا۔

دریں اثناءپاکستان کو ہاکی ایونٹ میں بھارت کے ساتھ ایک ہی پول میں رکھا گیا ہے۔ دفاعی چیمپئین پاکستان اس ایونٹ میں اپنے اعزاز کے دفاع کے ساتھ اگلے اولمپک گیمز میں شرکت کرسکے گا۔ دوسری صورت میں اسے کوالیفائی راﺅنڈ میں حصہ لینا پڑے گا۔ پاکستان کو چین، سری لنکا اورعمان کا بھی اپنے ایشین گیمز پول میںسامنا کرنا پڑے گا۔ دوسرے پول میں کوریا کے ساتھ مالائیشیا، جاپان، کرغزستان اور ہانک کانگ کو رکھا گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

شاہ فیصل میں6سالہ بچی کیساتھ مبینہ زیادتی

کراچی:شاہ فیصل میں6 سالہ بچی کیساتھ مبینہ زیادتی، پولیس کے مطابق زیادتی میں ملوث13سالہ لڑکےکوحراست میں لیا گیا ہے،بچی کا میڈیکل کروایا...

کراچی دھماکا، سندھ حکومت کا زخمیوں کے مفت علاج کا اعلان

کراچی: سندھ حکومت نے گلشن اقبال میں واقع مسکن چورنگی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں زخمی ہونے والے افراد کے مفت...

غیر قانونی بھرتیاں, سندھ کے کئی افسران نیب کے شکنجے میں

کراچی: قومی احتساب بیورو نے سندھ کے اداروں میں غیر قانونی طور پر بھرتی کیے گئے17 گریڈ کے درجنوں افسران کے گرد...

مسکن چورنگی دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج

مسکن چورنگی دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آ گئی