Wednesday, November 25, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

بختاور کی منگنی کی تقریب جمعہ کو بلاول ہاوس میں ہوگی

بختاور بھٹو زرداری کی منگنی کی تقریب جمعہ کو بلاول ہائوس کلفٹن کے اوپن ایریا میں ہوگی، بختاور...

پی ٹی آئی رہنما فردوس نقوی کا وزیراعلیٰ سندھ پر انوکھا الزام

تحریک انصاف کے ارکان سندھ اسمبلی نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ پر انوکھا الزام عائد کردیا، اپوزیشن...

پاکستانی ارتغرل غازی کا خصوصی انٹر ویو

پاکستانی ارتغرل غازی کا خصوصی انٹر ویو

پاکستان بار کونسل کی آئی جی سندھ پولیس کے ’اغوا‘ کی شدید مذمت

کراچی: پاکستان بار کونسل کے وائس چیئرمین عابد ساقی، پی بی سی کے رکن اور سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن (ایس سی بی اے) کے صدر سید قلب حسن اور پی بی سی کی ایگزیکٹو کمیٹی کے چیئرمین اعظم نذیر تارڑ کا مشترکہ بیان میں افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہنا تھا کہ رپورٹ میں انٹیلی جنس ایجنسی کے نامزد کردہ اراکین نے مبینہ طور پر زبردستی سندھ کے انسپکٹر جنرل سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کے شوہر کیپٹن (ر) محمد صفدر کے وارنٹ گرفتاری جاری کروائے۔

Open chat