کراچی، پاکستان ریلوے کا 16 نومبر سے کراچی سرکلر ریلوے چلانے کا اعلان،، ڈی ایس ریلوے کراچی کے مطابق پپری تا اورنگی ٹائون 60 کلومیٹر فاصلے کےلئے 6 ٹرینیں چلائی جائینگی،،پہلی ٹرین صبح ساڑھے سات بجے اورنگی ٹائون سے روانہ ہوگی، ڈی ایس ریلوے کا مزید کہنا تھا کہ 3،3 گھنٹے ک فرق سے بھی ٹرینیں چلیں گی۔