Monday, October 19, 2020
Home خصوصی رپورٹس پاکستان میں بسوں پر حملے دہشت گردوں کا آسان حدف بن گیا...

پاکستان میں بسوں پر حملے دہشت گردوں کا آسان حدف بن گیا (ماجد علی)

Bus14320x180کراچی،پاکستان میں بسوں پر حملے دہشتگردوں کا آسان ہدف بن گیا ، پاکستان میں بسوں پر حملے دہشت گردوں کا آسان حدف بن گیا (ماجد علی)بسوں پر فائرنگ کے واقعات میں اب تک درجنوں افراد جاں بحق ہو چکے ہیں کوئٹہ ہو یا کراچی بسیں روک کر مسافروں پر فائرنگ دہشتگردوں کا آسان ہدف ہے، کراچی سے لے کر کوہستان تک متعدد معصوم انسانوں کو موت کے گھاٹ اتارا جا چکا ہے ، ایسا ہی کچھ گزشتہ روز شہر قائد علاقے صفورا چورنگی کے قریب ہوا ، دہشت گردوں نے بس میں گھس کر فائرنگ کی اور 45 افراد کو قتل کردیا ، 27 مارچ 2015 کو کراچی میں ہی پولیس کی بس کو نشانہ بنایا گیا جس میں دو اہلکار جاں بحق ہوئے، 27 اپریل 2015 کو کوئٹہ میں نامعلوم دہشت گردوں نے زائرین کی بس پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 3 افراد لقمہ اجل بن گئے ، 21 جنوری 2014 مستونگ میں زائرین کی بس پر فائرنگ سے 23 افراد جاں بحق ہو گئے۔ 26 اگست 2012 کو بولان میں دہشتگردوں نے دو بسوں پر گولیوں کی بارش کردی ، اس حملے میں 4 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہوئے، 28 فروری 2012 میں کوہستان کے علاقے میں مسافروں کو بس سے اتار کر گولیاں ماری گئیں۔ دہشتگردی کے اس واقعے میں 18 افراد اپنی جان سے گئے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کیپٹن صفدر کی ضانت منظور

مزار قائد بے حرمی کیس میں اغو کا مقدمہ درج ہونے کے بعد اب سٹی کورٹ ایک لاکھ روپے کت...

مصباح سے کوئی اختلاف نہیں، ان کا ورک لوڈ کم کیا ہے:مانی

جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں چئیرمین پی سی بی احسان مانی نے پی ایس ایل اور پی سی بی تنازع کے...

چھاتی کا سرطان: کہیں آپ لاعلم تو نہیں؟

اینکرز کے کوٹ اور دوپٹوں پر لگی ’’پنک ربن‘‘ کا مقصد ناظرین کو ہر لمحہ ’’ ماہ اکتوبر: بریسٹ کینسر سے آگاہی...

کیپٹن (ر) صفدر گرفتار، سندھ حکومت نے لاتعلقی ظاہر کردی

اکستان مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر کو کراچی کے ہوٹل سے گرفتار کرلیا گیا۔ مزار قائد کا تقدس پامال...