Monday, October 26, 2020
Home Trending پاکستان میں داعش، کراچی میں طالبان کنٹرول سنبھال رہے ہیں، الطاف حسین

پاکستان میں داعش، کراچی میں طالبان کنٹرول سنبھال رہے ہیں، الطاف حسین

AltafHussainکراچی: جناح گرائونڈ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا کہ ہمارے کارکنوں کو گرفتار کرکے ان کی لاشیں سڑکوں پر پھینکی جاتی ہیں۔ عدالتوٕں سے انصاف نہیں ملتا، انہوں نے عمران خان کو مائیکل جیکسن کی روح قراردیا۔ الطاف حسین کا کہنا تھا کہ پاکستان میں داعش قدم جما چکی ہے، کراچی پر طالبان کنٹرول سنبھال رہے ہیں، چوہدری نثار برطانیہ اور امریکہ جا کر جھوٹ بولتے ہیں کہ ہمارے ہاں داعش کا وجود نہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...